براؤزنگ زمرہ

اسلامی ممالک

امریکی ڈرون کو تباہ کر کے ایران نے ‘بہت بڑی غلطی‘ کی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون کو تباہ کر کے ایران نے ‘بہت بڑی غلطی‘کی ہے۔دوسری جانب روس نے ایران کے خلاف طاقت کے استعمال سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے واشنگٹن میں کینیڈا کے وزیر اعظم سے
مزید پڑھیں

مصر کے سابق صدر محمد مرسی سپرد خاک، آبائی قبرستان میں جگہ نہیں دی گئی

مصر کے معزول صدر محمد مرسی(67) کو آج منگل کوسپرد خاک کر دیا گیا۔ جنازے کی نماز طرہ جیل کی مسجد میں ادا کرنے کے بعد مرحوم کے جسد خاکی کو علی الصبح مغربی قاہرہ میں دفن کر دیا گیا۔ آخری رسومات میں سابق صدر کے اہل خانہ شریک تھے۔ یہ اطلاع مرحوم
مزید پڑھیں

سعودی عرب ﺳﻤﯿﺖ ﺩﯾﮕﺮ ﺧﻠﯿﺠﯽ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﺎ ﭼﺎﻧﺪ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ، ﭘﮩﻼ ﺭﻭﺯﮦ ﭘﯿﺮ ﮐﻮ ﮨﻮﮔﺎ،

نیوز رپورٹ : شاہد معین سعودی عرب ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻋﺮﺏ ﺍﻣﺎﺭﺍﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﺧﻠﯿﺠﯽ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺑﺮﻭﺯ ﮨﻔﺘﮧ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﺎ ﭼﺎﻧﺪ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﯾﺎ۔ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ ﻭﮨﺎﮞ ﭘﮩﻼ ﺭﻭﺯﮦ 6 ﻣﺌﯽ ﺑﺮﻭﺯ ﭘﯿﺮ ﮐﻮ ﮨﻮﮔﺎ، ﭼﺎﻧﺪ ﻧﻈﺮ ﻧﮧ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﻌﻮﺩﯼ
مزید پڑھیں

عظیم جمہوریت ہندوستان کے لیے نیم جمہوری اردن سے سامان عبرت

ڈاکٹر سلیم خان مودی جی کو دنیا کی سیر کرنے کا شوق ہے ۔ اس کے چلتے انہوں نے امسال فروری میں امارات، اردن اور فلسطین کا دورہ کیا ۔ اس دورے کی خصوصیت یہ تھی کہ وہ اپنے جگر گوشے اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہوسے ملاقات کیے بغیر لوٹ آئے۔ اس کے بعد…
مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے امام کعبہ شیخ سعود الشریم کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا

ریاض:9؍اپریل (ذرائع) سعودی عرب کی شاہی حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر امام کعبہ شیخ سعود الشریم کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے ۔ شیخ سعود الشریم نے مملکت کے چند سیاسی اور سماجی مسائل پر حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ…
مزید پڑھیں

اسوۂ رسول ہاشمی ؐ کی روشنی میں کامیابیوں کی ضمانت لی جاسکتی ہے  نوجوانوں میں لبرل ازم کے فروغ کی…

نئی دہلی یکم مارچ : اردن کے شاہ عبداللہ دوم بن ا لحسین نے کہا کہ مذہب سب سے محبت کرنا سکھاتا ہے اور آج ایسے عناصر سے مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے جو دنیا کو بم اور دہشت گردی سے خوفزدہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس کے لیے مذہب کا استعمال کر رہے…
مزید پڑھیں

ترکی کی فوج کا عفرین میں تزویراتی ٹھکانے ’جبلِ دارمق‘ پراہمیت کے حامل پہاڑ کنٹرول حاص کر کے اس کی…

دبئی،03؍ فروری ترکی کی فوج نے شام کے علاقے عفرین میں تزویراتی اہمیت کے حامل پہاڑ ’جبِل دارمق‘ پر کنٹرول حاص کر کے اس کی چوٹی پر ترکی کا پرچم لہرا دیا ہے۔اس سے قبل ترکی کی فوج نے جبلِ برصایا پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔ترکی کے مطابق جبلِ…
مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ سے چھ ترک نمازی گرفتار کرلیے

مقبوضہ بیت المقدس 20جنوری : قابض صہیونی حکام نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائی کے لیے آئے چھ ترک شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔ذرائع کے مطابق اسرائیلی پولیس نیپرانیبیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران وہاں…
مزید پڑھیں

دشمن کی ننگی جارحیت قوم کو نہیں جھکاسکتی فلسطینی قوم آزادی کی منزل تک اپنا سفر جاری رکھے گی:مشعل

دوحہ 20جنوری :اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا کہ ہے کہ فلسطینی قوم صہیونی دشمن کی ننگی جارحیت کے سامنے نہیں جھکے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم ہرصورت میں اپنی ا?زادی کی منزل سے ہم کنار ہوگی۔ دنیا…
مزید پڑھیں

مکہ میں ٹیکسی چلانے کی اجازت صرف سعودی شہریوں کو ہو گی ۔

ریاض21اکتوبر:سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ عبداللہ بن بندر نے حکم جاری کیا ہے کہ مکہ میں اب ٹیکسی صرف سعودی شہری ہی چلا سکیں گے۔ وہ جدہ گورنر ہاؤس میں نائب وزیر محنت کی موجودگی میں ملازمتوں کی سعودائزیشن کے پروگرام کا…
مزید پڑھیں